نزولی ترتیب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ریاضی) ایسی ترتیب جس میں کوئی درجہ اپنے اوپر کے درجے کے مقابلے میں مغلوب ہو یعنی کم ہو، نزولی پیمانہ، بڑے عدد سے چھوٹے عدد کی طرف رجوع۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ریاضی) ایسی ترتیب جس میں کوئی درجہ اپنے اوپر کے درجے کے مقابلے میں مغلوب ہو یعنی کم ہو، نزولی پیمانہ، بڑے عدد سے چھوٹے عدد کی طرف رجوع۔